مدینتہ الاولیاء ملتان شریف
الشیخ الحافظ امین بن عبدالرحمٰن (مدینہ شریف والے) کی خصوصی تعلیمات
اپنے حالات نہیں، آقاجی صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلے سوچیں
جو کرم آقاجی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں جاری کیا ہے ساری کائنات میں خداکی قسم نہیں ہے
جب تک میں موجود ہوں یا کوئی میرے ساتھ پکا ہے، ان صلی اللہ علیہ وسلم کی نگرانی میں ہے
جو دل جوڑے گا اسے کچھ نظر آئے گا،آپ یہ یقین رکھیں ہم لوگ ان صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں رہتے ہیں
دل سے ان صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف رخ کرلیا ہرنعمت، ہررحمت، آپ کی طرف رخ کرے گی
بھول جانے والوں کو یاد کیا جاتا ہے، جو دل میں نقش کرجائیں وہ یاد ہی رہتے ہیں
عرضی سنا کے دیکھ لے وہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے نہیں، وہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، محفل شریف
محفل شریف سے منتخب شارٹ کلپس
کسی کی کوئی مشکل حل نہ ہوتی ہو آقاجی صلی اللہ علیہ وسلم پہ درود پڑھنا شروع کر دے خدا مہربان ہو جائے
یہ تو اولیاء، انبیاء کے رستے ہیں، جو یہ بنتے ہیں انہیں کچھ نہیں ملے گا
مفلس کون؟ جوانی کی عبادت،وظیفوں کی باقاعدگی، ادریسیوں کی تربیت
درودشریف،آقاجی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے لئے آسانی
ہر معاملے میں آقاجی صلی اللہ علیہ وسلم کی موافقت کریں، آپ کو طریقت خود سمجھ آ جائیگی
بے پناہ دخل، سيّدی جی سے فرمایا،مفہوم ہے کہ ساری کائنات میں اس وقت نہیں ہے جو یہاں ہے
آقاجی صلی اللہ علیہ وسلم کے وظائف دل سے پڑھیں
ادریسیوں کے لئے ضروری تعلیمات
آقاجی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام کی قدر
شیخ امین، آپ سب سے جدا ہیں
شیخ جی آئے، رحمت آئی، نظر آقا ﷺ شیخ سے آئی - محفل شریف
مجھے ولائیت یا کوئی بڑا عہدہ نہیں چاہئیے، مجھے اتنا کافی ہے
نماز سے متعلق ادریسیوں کی تربیت
یہ باتیں قرآن حدیث کے فیض میں دکھتی ہیں
طریقت، عقل اور علم سے باہر
بزرگ کون ہوتا ہے؟
پڑھنے پڑھانے سے ایک خیال پیدا ہوتا ہے لیکن فیض کھلنے سے حقیقت سامنے آتی ہے
شان و عظمت مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم
اگر آپ کا دل یہاں جڑگیا تو آپ کو خوشبو آئے گی
خبردار نہ کہنا، بشر اپنے جیسا- محفل شریف
مجھ سے دل ملاؤ، پھر دیکھو
ترجیح، ایمان والے کاموں کو دیں، بڑا نقصان نہیں کرنا دنیا سے جانا تو ایمان کے ساتھ جانا