Haq 9


"Haq 9"ہمارا مقصد ہے کہ دنیا بھر کے چاہنے والوں تک اہلِ بیتؑ کے فیوض و برکات اور ذکرِ حسینؑ کی خوشبو پہنچائیں۔

اگر آپ محبتِ اہلِ بیتؑ کے چاہنے والے ہیں، تو یہ چینل آپ کے لیے ہے

Haq 9 — جہاں بات ہوتی ہے ولایت کی، حق کی، اور سچ کی۔