Bazme Qasim 123

حضرات ِمحترم!!!!!

ہمارے قاسمی چینل کا مقصد صرف اور صرف ایک ہی ہے وہ یہ کہ عوام تک دینی معلومات کو پہنچایا جائے.
جس کیلئے ہم مختلف موضوعات پرمختلف باتیں YouTube پر پیش کرتے ہیں.

مثلاََ:

سیرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم.. سیر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین. تابعین ، تبع تابعین ائمہ مجتہدین کی باتیں اور ان کے واقعات و حالات نیز اسلامی تواریخ سے ہم آشنا کیاجاتا ہے.

اگر آپ بھی یہ چاہتے ہیں کہ ہم تک دینی معلومات پہنچے تو ہمارے قاسمی چینل کو سبسکرائب کریں.

شکراََ جزیلاََ .

پیشکش : شکیل احمد سوپولوی۔

متعلم : ام المدارس دارالعلوم دیوبند۔


https://youtu.be/3LpfGhYTw5U