Babu khangariwal

میرا نام سید شاہد زمان ہے۔ میں خیبر پختونخواہ پاکستان کا ایک معروف اسلامی شاعر عالیقدر بابو خانگھڑیوال کا فرزند ہو۔ والد محترم صاحب نے پشتو کے کئ مشہور نعت خوانوں کےلیے سینکڑوں نعتیں ، حمدیں اور نظمیں لکھی ہے۔
میرا یہ چینل خالصتاً اسلامی مواد جیسے قرآن، نعت، حمد اور نظم کے لیے بنایا گیا ہے۔
برائے مہربانی میرے چینل کو سبسکرائب کریں۔
شکریہ