Mufakkir e Millat Media

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌹

🌹محترم سامعین و ناظرین!!!🌹

" مفکر ملت میڈیا " الحمدللّٰه ایک اسلامی یوٹیوب چینل ہے، جو آپ حضرات کے مخلصانہ تعاون اور محبت سے کامیابی کی طرف رواں دواں ہے ۔
🌹اس چینل پر دینی ،ملی ، سماجی اور سیاسی گفتگو اور علماء کے بیانات نشر کئے جائیں گے ان شاللّٰه تعالیٰ ۔

🌹❤️درخواست: آپ تمام حضرات سے درخواست ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب کرلیں اور بیل آئیکن (گھنٹی) کو دبادیں تاکہ چینل پر نشر ہونے والے تمام پیغامات آپ تک بر وقت پہنچ سکیں ۔❤️🌹
-:- محمد محسن رامپور روڑکی

@MufakkireMillatMedia