AL BILAL OFFICIAL

مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ۔ ان شاءاللہ عزوجل

ہمارا مقصد تعلیمات اعلیٰ حضرت اور افکار اہلسنت کو اجاگر کرنا ہے ، اسی عظیم مشن کیلئے آپ بھی ہمارا ساتھ دیں ، وہ یہ کہ سب سے پہلے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ ہر نئی آنے والی ویڈیو آپ کی معلومات میں ہو ۔

دوسرا یہ کہ ویڈیو پر کومینٹ بکس کے اندر اپنے خیالات کا اظہار ضرور فرمائیں جس سے ہماری حوصلہ افزائی ہو ۔

تیسری اور اہم گزارش یہ ہے کہ ہر ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پیغام پہنچانے میں ہمیں آسانی ہو ۔

اللہ کریم آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے ۔۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم

چینل ایڈمن :
عبدالمصطفےٰ محمد بلال ناصر قادری رضوی عفی عنہ