Sohaib Farooq Siddiqui

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
بچے کی تعلیم وتربیت یوٹیوب چینل والدین اور اساتذہ کی سہولت کے لیے بنایا گیا ہے ۔
اس چینل میں والدین کو اولاد اور اساتذہ کرام کو طلبا کی تعلیم و تربیت کے حوالہ سے ماہرین تعلیم وتربیت کی تحقیق کی روشنی میں قیمتی آرا ٕ و تجاویز پیش کی جاٸیں گی ۔
اولاد اور شاگرد کاٸنات کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں ان کی اچھی تعلیم وتربیت والدین واساتذہ کی دونوں جہانوں میں عزت افزاٸی کاباعث ہے ۔
گزارش ہے کہ چینل کو سبسکراٸب اور ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شٸیر کیجیے ۔
محمد صہیب فاروق صدیقی
ایڈمن ۔استاد والد تربیت کار
رابطہ نمبر ۔03314738382
درج ذیل فیس بک پیجز پر آپ کو تعلیم وتربیت بارے قیمتی مضامین پڑھنے کو ملیں گے ۔
Sohaib Farooq
بچے کی تعلیم وتربیت