Alif Urdu

چینل کا نام:
الف اردو

چینل کی تفصیل:

الف اردو اردو زبان و ادب کے طلبہ، اساتذہ اور باذوق افراد کے لیے ایک معیاری پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کو ملے گا اردو ادب کا جامع مواد۔
اس چینل پر آپ کو موٹیویشنل ویڈیوز، شاعری، نثر، اردو کے نصابی لیکچرز اور مختلف ادبی موضوعات پر ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی، جو آپ کی تعلیمی اور ذاتی ترقی کے لیے انتہائی مفید ہیں۔

ہماری پلے لسٹس میں آپ آسانی سے وہ مواد تلاش کر سکتے ہیں جو آپ کی ضروریات کے مطابق ہو، جیسے:
• زبان و بیان
• اردو لیکچر برائے فرسٹ ایئر
• اردو لیکچر برائے سیکنڈ ایئر
• اردو شاعری
• کلامِ اقبال
• جون ایلیا
• شاعری خرم شاہ
اردو شارٹس
موٹیویشنل ویڈیوز

الف اردو کا مقصد اردو ادب کو آسان، قابلِ فہم اور دلچسپ انداز میں پیش کرنا ہے تاکہ آپ اپنی تعلیمی اور ادبی مسابقت میں ایک قدم آگے بڑھ سکیں۔ آپ کی قیمتی آراء اور مشورے ہمیں مزید بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔

اللہ آپ کا حافظ!

خرم شاہ

فیس بک پیج:
الف اردو فیس بک پیج