Agri & Dairy Info

ہمارا یہ یوٹیوب چینل ڈیری فارمنگ لائیوسٹاک اور ایگری کلچر کے بارے میں بنایا گیا ہے ہم اس میں آپ کو ڈیری فارمنگ ایگریکلچر لائیوسٹاک کے بارے میں معلومات دیں گے ہم آپ کو ہر چیز کے بارے میں معلومات دیں گے کہ فارمنگ کیسے کی جائے ڈیری فارمنگ کیسے کی جائے اور ایگریکلچر کی فارمنگ کیسے کی جائے
تو آپ ہمیں ایسے ہی سپورٹ کرتے رہا کریں انشاء اللہ ہم آپ کے لیے اچھی سی ویڈیوز بنائیں گے
شکریہ