5 info TV

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.۔۔ہم کوشش کرتے ہیں کہ مصر کے سب سے مشہور قاری العالم الشیخ محمود الشحات انور کی صاف آواز والی اور یادگار تلاوتیں ہی اپلوڈ کی جائیں اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ ویڈیوز کو مکمل واچ کیا کریں۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔لائیک،سبسکرائب اور شیئر کر کے دین کی نشرواشاعت کا حصہ بنیں اور آخرت میں اجر عظیم کے مستحق بنیں
We try to upload the most famous reciter of Egypt, Qari Alam Al-Sheikh Mahmoud Al-Shahat Anwar, with a clear voice and memorable recitations, so please watch the videos in full.Like, subscribe and share, be a part of the spread of religion and deserve a great reward in the heaven
آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ جب میوزک یا بے بردہ عورت والی ایڈ آئے تو اسے فوری بند کر دیا کریں اور کوئی ٹرک بتائیں کہ ایسی ایڈ نہ آئیں