Qari Taslim Online

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ناظرین محترم!
اس چینل پر تلاوت قران کریم، حمد ونعت، تقاریرومکالمہ وغیرہ سن سکتے ہیں۔
اور دین کی دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
اور ساتھ ہی ساتھ قرآن کریم صحیح پڑھنے کا طریقہ سیکھ سکتے ہیں ۔