Tareen Tailor
03008813267 السلام علیکم میرا نام ہے فواد احمد خان ترین چینل کا نام ہے ترین ٹیلر اور اپ کو اس میں پراپر کٹنگ کا طریقہ بھی شلوار قمیض کا طریقہ بھی اور سلائی کا طریقہ بھی اپ کو پراپر دکھایا جائے گا اور سکھایا جائے گا اس سے اپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہوگ
کالر بنانے اور کالر لگانے کا پراپر طریقہ اپ دیکھ لیں اپ کو پسند ائے گا|
جینس سوٹ کا ڈیزائن بنانے کا پراپر طریقہ اور پوری ویڈیو دیکھیں یقینا اپ کو ڈیزائن پسند ائے گا|
ٹروزر کی جیب لگانے کا اسان طریقہ دیکھیں |
قمیض کا خرچہ پریس کرنے کا پراپر طریقہ دیکھیں|
جینس قمیض پر جالی لگانے کا پراپر طریقہ اپ دیکھیں اور اپ کو پسند ائے گا اس کا طریقہ کار کیا ہے|
استری کے بغیر گہرا بنانے کا بالکل ایزی اور اسان طریقہ دیکھیں|
قمیض کا گھیرا ڈبل بنانے کا طریقہ دیکھیں اور اپ کو یقینا پسند ائے گا |
جینس قمیض کا گول گھیرا بنانے کا طریقہ دیکھیں|
بٹن لگانے کا پراپر طریقہ اور زبردست قسم کا طریقہ دیکھیں|
سائیڈ پاکٹ لگانے کا طریقہ | اور اس طریقے کے بغیر |
ڈیزائن بنانے کا طریقہ پراپر پوری ڈیزائننگ والے سوٹ دیکھیں |
پریس کرنے کا طریقہ دیکھیں بکرم چپکا رہے ہیں پھر اپ اس کو ڈیزائن بنا کے بھی دکھاتے ہیں|
ڈیزائننگ والا سوٹ اور پراپر ڈیزائننگ کا طریقہ دیکھیں|
ڈیزائننگ بنانے کا طریقہ دیکھیں | فرنٹ پٹی کالر اور کف کا ڈیزائن
کالر کی نوک چھوٹی کرنے کا طریقہ|
زبردست قسم کا ڈیزائن دیکھیں یقینا اپ کو پسند ائے گا پوری ویڈیو دیکھنا|
فرینڈ پٹی پر سوئی کے ساتھ ٹاپے بنانے کا طریقہ|
ریڈی میڈ ڈیزائن بڑا زبردست قسم کا ڈیزائن ہے اپ دیکھیں گے اپ کو پسند ائے گا |
نیفے کی چڑیاں بنانے کا طریقہ| ایک اور سٹائل سے چڑی بنائی ہے دیکھیں اپ کو پسند ائے گی|
ڈیزائننگ والی قمیض یہ ڈیزائن بنانے کا ایک ایک پراپر طریقہ اپ کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے|
ریٹے والے بھی ڈیزائن اور ہاتھ کے بھی ڈیزائن ہے کڑھائی بھی ہوئی ہے دیکھیں
تیرے کی کٹنگ کرنے کا طریقہ| پرا پرطریقے سے کٹنگ اس طرح کریں |
شیلڈ پر بکرم پریس کرنے کا طریقہ اور خرچہ اس طرح سے پریس ہوتا ہے|
ڈیزائننگ والا سوٹ دیکھ لیں| ڈیزائننگ میں سوٹ بنانے کا طریقہ بھی دیکھیں کس طرح سے ہم بناتے ہیں|
پانچوں پر مچھی کانٹا اور ڈبل سلائی والا سوٹ|
قمیض کی پراپر پریسنگ کا طریقہ| اس طرح سے پریسنگ کیا کریں|
بین لگانے کا طریقہ| بٹن والی پٹی سے شروع کریں اور فرنٹ پٹی پہ ختم کریں|
شیلڈوں کی ڈبل جے کور والی لگانے کا طریقہ دیکھ لیں
تیرا اور فرنٹ جوڑنے کا طریقہ دیکھ لیں اور بازو لگانے کا بھی طریقہ سیکھ لیں|
خوبصورت ڈیزائننگ دیکھیں ہم نے کتنے نفاست سے بنائی ہے| ڈیزائننگ والا سوٹ |