Dairy Farming in Pakistan

پاکستان میں ڈیری فارمنگ کے متعلق جانوروں کی صحت کے مسائل خریدو فروخت نسل روزانہ کی دیکھ بھال کے متعلق معلومات اس چینل پر مہیا کی جاتی ہیں ملک بھر سے ماہرین کے انٹرویو لائیو پروگرامز عمران ندیم کی میزبانی میں کیے جاتے ہیں۔