Sadia Shahzadi
اِک رات اِک بات لکھوں گی
خُدا سے پہلی ملاقات لکھوں گی
خُدا مجھے بلائے گا جب اپنے گھر
مدینے میں بیٹھ کر نعت لکھوں گی
کس قدر ظالم ہے یہ دُنیا
دُکھوں کے سارے ثبات لکھوں گی 😫🥺
اِک رات اِک بات لکھوں گی
خُدا سے پہلی ملاقات لکھوں گی
خُدا مجھے بلائے گا جب اپنے گھر
مدینے میں بیٹھ کر نعت لکھوں گی
کس قدر ظالم ہے یہ دُنیا
دُکھوں کے سارے ثبات لکھوں گی 😫🥺