Bilaltvanimalofficel

میرا چینل اینیمل کے لیے ہے میرا یوٹیوب چینل جانوروں کی ویڈیو بنانے کے لیے ہے میں منڈیوں کے جانوروں والی منڈیوں میں رہ کر ویڈیوز بناتا ہوں میرے چینل پہ گیٹ لائنز کا خیال رکھا جاتا ہے کاپی رائٹ کی ویڈیو میں نہیں چڑھاتا اور سب کو ایسے ہی ویڈیو چلانا چاہیے تاکہ یوٹیوب ان کو ارننگ دے سکے ان کو گروتھ ان کا چینل کر سکے تو یوٹیوب پہ محنت اپنی کرنی چاہیے اپنا دماغ چلانا چاہیے