Kazmi Majalis Network official

السلام علیکم یا علی علیہ السلام مدد


افیشل کاظمی نیٹ ورک مجالس یہ چینل ہمارے لیے ذریعہ معاش نہیں ہے اس سے جو بھی رقم حاصل ہوگی امام حسین کی عزاداری پہ استعمال ہوگی تمام مومنین چینل پہ ائیں اور علامہ سید عارف کاظمی کی مجالس سے علم حاصل کریں

شکریہ