ALI MUAVIA BROTHERS

Assalam o Alaikum🌟Welcome to
ALI MUAVIA BROTHERS 🌟ایک اسلامی اور اصلاحی چینل ہے جس کا مقصد ہے اسلام کو اس کی روح کے ساتھ عوام الناس کی دہلیز تک پہنچانا ہے اپنے اس مشن کی تکمیل کے لئے مختلف جید علماء کرام اور بزرگان دین کے اصلاحی بیانات اور محفل وقرات محفل و حمد نعت اور اصلاحی مجالس روزانہ کی بنیاد پر ترتیب وار آپ کی خدمت میں پیش کئے جاتے ہیں

آپ سے بھی یہ امید کرتا ہے کہ آپ بھی دین اسلام کی ترویج کے لئے ہماری وڈیوز کو اپنے حلقہ احباب کے ساتھ شیئر کر کے سعادت دارین کے لئے سعی فرمائیں گے ۔