Irum Clinic

Irum Clinic is suitable for the whole family, offering entertaining content for all age groups. It features Health tips.

یہ چینل آپ کو صحت کے بارے میں ہر طرح کی معلومات دیتا ہے، اور ہم آپ کی رہنمائی ان مشکل اور حساس موضوعات پر بھی کرتے ہیں جن پر ہمارے معاشرے میں لوگ کھل کر بات کرنے سے جھجھکتے ہیں۔ ہمارا اصل مقصد یہ ہے کہ آپ کو سائنس کی بنیاد پر صحیح معلومات فراہم کی جائے تاکہ آپ پریشانی سے بچیں اور ایک صحت مند اور بھروسے والی (پُر اعتماد) زندگی جی سکیں۔