Mera Deen Islam.

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے رب یسر ولا تعسسر و تمم بالخیر اے اللہ میرے لئے کام آسان بنانا اور ...

"اسلام علیکم!

میرا دین اسلام 786 کا مقصد ہے آپ کو مفتی طارق مسعود کے قیمتی بیانات پیش کرنا۔ ہم اپنے چینل پر مفتی طارق مسعود کے لیتسٹ بیانات اپ لوڈ کرتے ہیں جو آپ کو اپنے دین کی سمجھ اور عمل کرنے میں مدد کریں گے۔

ہماری کوشش ہے آپ کو اسلامی علم اور حکمت سے نوازےں اور آپ کے دین کی سمجھ کو اور بھی گہرا بنائیں۔

آپ ہمیں سبسکرائب کریں اور ہمیں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ جزاک اللہ خیر۔