Al ikhlas Foundation By Bint E Ansari

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
"الاخلاص فاؤنڈیشن" میں خوش آمدید، جو بنت انصاری کی زیر نگرانی ایک علمی پلیٹ فارم ہے۔ ہمارا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں دین کا خالص اور مستند علم پھیلانا ہے۔
اس چینل پر آپ کو درج ذیل موضوعات پر تفصیلی لیکچرز ملیں گے:
- قرآن مجید (ترجمہ و تفسیر)
- حدیث اور اصولِ حدیث
- عربی گرامر (سرف و نحو)
- فقہ اور اسلامی علوم
ہمارے ساتھ اس علمی سفر میں شامل ہوں اور دین کی گہری سمجھ حاصل کریں۔ علم پھیلانے کے اس مشن میں ہمارا ساتھ دینے کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
جزاکم اللہ خیرا.
03094947501
Welcome to "Al-Ikhlas Foundation," an educational platform supervised by Bint Ansari. Our mission is to spread pure and authentic knowledge of Islam in the light of the Qur'an and Sunnah.
Join us on this journey of knowledge to gain a deeper understanding of your Deen. Subscribe to support our mission of spreading authentic
Islamic education.