Raza News

Raza News is all about the current national, international issues, public issues, interviews, opinion and critical analysis. Thanks for watching !!
⚠️ ڈسکلیمر / وضاحت
اس ویڈیو میں استعمال کی گئی تمام ویڈیوز، کلپس، اور آڈیو، صرف تعلیمی، تجزیاتی اور معلوماتی مقاصد کے لیے استعمال کی گئی ہیں۔
میں ڈاکٹر شہباز گل صاحب کی ویڈیوز کو بطور "Fair Use" استعمال کر رہا ہوں، تاکہ عوام میں سیاسی شعور پیدا کیا جا سکے، اور ان کی سیاسی سوچ کو مزید آگے پہنچایا جا سکے۔ اس کا مقصد کسی بھی شخصیت، ادارے یا تنظیم کی توہین یا غلط تشریح ہرگز نہیں۔
اس ویڈیو میں دی گئی تمام آراء صرف اور صرف معلوماتی اور تجزیاتی نوعیت کی ہیں، جن کا مقصد پاکستان کے سیاسی، سماجی اور عوامی مسائل پر بحث و مباحثہ کو فروغ دینا ہے۔ یہ ویڈیو پاکستان کے کاپی رائٹ قوانین اور یوٹیوب کے Fair Use (Section 107 of Copyright Act 1976) کے تحت بنائی گئی ہے، جس کی اجازت تنقید، تبصرہ، خبروں کی رپورٹنگ، تعلیم، اور ریسرچ کے لیے دی جاتی ہے۔ اگر کسی فریق کو کوئی اعتراض ہو تو وہ مجھ سے براہ راست رابطہ کر سکتا ہے، تاکہ مسئلہخوش اسلوبی سے حل کیا جا سکے۔