MUHAMMAD USMAN

القرآن (HEALING WORD OF ALLAH) میں خوش آمدید!

یہ چینل اللہ تعالیٰ کے پاک کلام، قرآن مجید کی مقدس تلاوتوں کے لیے وقف ہے۔ یہاں آپ کو قرآن پاک کی روح پرور اور دل کو سکون بخشنے والی تلاوتیں سننے کو ملیں گیں جو ہر ایمان والے کے دل کو اللہ کی یاد سے منور کر دے گی (ان شاء اللہ)
قرآن محض ایک کتاب نہیں بلکہ رب العالمین کا معجزہ، زندگی کا کامل ضابطہ اور مومنوں کے لیے شفاء اور رحمت ہے۔ اس کے آیات میں ہدایت، اطمینان اور وہ حکمت پوشیدہ ہے جو دنیا و آخرت کی کامیابی کی راہ دکھاتی ہے۔

✨ "اور ہم قرآن میں سے وہ نازل کرتے ہیں جو مومنوں کے لیے شفاء اور رحمت ہے..." (سورۃ بنی اسرائیل: 82)

اس چینل کو سبسکرائب کرکے اپنے ایمان کو مضبوط بنائیں، اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کریں اور قرآن کی برکتوں سے اپنی زندگی کو منور کریں۔ اللہ کے کلام کی یہ آوازیں آپ کے دل کو روشنی اور زندگی کو آسانی عطا کریں گی (انشاءاللہ)۔

🔹 سنئیے۔ غور کیجیے۔ شفا پائیے۔ 🔹 ہمارے ساتھ اس روحانی سفر کا حصہ بنیں اور قرآن آپ کی زندگی بدل دے۔

[email protected]