SufiSaaz

خوش آمدید 🌹

یہ چینل پاکستانی موسیقی، خاص طور پر سرائیکی، پنجابی، اردو، صوفی اور فوک

میوزک کے رنگوں سے سجا ہے۔ یہاں آپ کو مقامی ثقافت کی خوشبو، میلوں

ٹھیلوں کی رونق، اور صوفیانہ کلام کی مٹھاس ملے گی

ہمارا مقصد ہے کہ ہم اپنی دھرتی کی آواز کو دنیا تک پہنچائیں اور آپ کے دل کو

پیار اور سکون کے لمحات دیں۔ ❤️

اگر آپ کو اپنے دیس کی مٹی کی خوشبو، صوفیانہ ساز کی لے اور فوک گیتوں کی

محبت بھری دھن پسند ہے تو یہ چینل صرف آپ کے لیے ہے۔

👉 ہمارے ساتھ جُڑیں، دل کو چھو لینے والی موسیقی کا حصہ بنیں اور چینل کو

سبسکرائب کرنا نہ بھولیں تاکہ ہر نیا گیت سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔



اونر چینل: ذیشان علی وارث