Asan Deen

آسان دین چینل پر لگائی جانے والی تمام احادیث, احادیث کی کتابوں سے مطالعہ کے بعد سلیکٹ کی جاتی ہیں اور پھر ان کو ان کے ریفرنس کے ساتھ پوسٹ کیا جاتا ہے
اسی طرح تمام وظائف جو قران اور سنت سے واضح ہوں ان کو علماء کی جو کہ چینل کے ساتھ منسلک ہیں ان کی مشاورت سے ان کو پوسٹ کیا جاتا ہے
#IslamicTeachings
#SimpleIslam
#LearnIslam
#Quran
#IslamicKnowledge
#EasyDeen
#IslamForBeginners
#IslamicValues
#LearnQuran