JQM OFFICIAL ST

ہم آپ کوجماعت قادریہ محمودیہ آفیشل چینل میں خوش آمدید کہتے ہیں ہمارا مقصد؛ دین مصطفیٰ ﷺ کا پیغام عام کرنا،
لوگوں تک عشق مصطفیٰ ﷺ کا پیغام پہچانا
اس نیک کام کو سیدی قبلہ حضور خلیفہ دربار غوث الاعظم دستگیر باباسائیں الحاج الحافظ غلام محمد قادری محموی دامت برکاتہم العالیہ کے تسکین دل بیانات اور پیغامات کے ذریعے ہر عاشق رسول ﷺ تک پہنچانا ہمارا مقصد ہے
اسکے علاوہ ہر جمعہ کے بیانات فرمودات ، پیغام، پروگرامز کے شیڈول، مل سکتے ہیں..اپنے دوستوں کو بھی اس گروپ میں ایڈکریں
اس چینل پر قبلہ حضور باباسائیں الحاج الحافظ غلام محمد قادری محمودی کے بیانات اور کلپ موجود ہے نیچے لنک موجود ہے👇👇👇
🌎جماعت قادریہ محمودیہ آفیشل سوشل میڈیا انٹرنیشنل پاکستان مرکز ستیانی شریف
https://youtube.com/@jamaiteqadriamehmoodiaoffi4986?si=dUrD3sYhftJ332NN
باباسائين آفيشل فيس بوک پيج,👇👇👇
https://www.facebook.com/share/1Ar97eZDCW/
TikTok
https://www.tiktok.com/@jqm_official_202?_t=ZP-8yBkWvIyWlT&_r=1