Saaz-e-Aza

Saaz-e-Aza میں خوش آمدید! 🎶
یہ چینل خاص طور پر شعائرِ حسینیؑ، نوحہ خوانی اور ساز پر پیش کیے گئے نغماتِ عزا کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ کو ملیں گے:

دل کو چھو لینے والے سا ز نوحے

Parachinar Azadari کے منفرد انداز

نوحہ خوانوں اور سازندوں کی خوبصورت پیشکش

عزاداریِ امام حسینؑ کی فضا سے جُڑی روحانی کیفیات


ہمارا مقصد ہے کہ نوحہ اور ساز کے ذریعے غمِ حسینؑ کو دنیا کے ہر کونے تک پہنچایا جائے۔

🔔 چینل سبسکرائب کریں، اور Bell Icon دبائیں تاکہ ہر نیا نوحہ اور ساز آپ تک فوراً پہنچے۔

#SaazEAza #Noha #Parachinar #Azadari

If you Contact me then, email me

[email protected]