ISHATULQURAN JAIPUR

اشاعت القرآن جےپور#
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #
ہمارے چینل "اشاعت القرآن جےپور" پر آپ کا استقبال ہے.
ہمارے چینل پر الحمدللہ دینی و اسلامی پروگرام آپ کے لئے پیش خدمت ہے، لہٰذا آپ اس چینل سے دینی وڈیوز سنیں اور ساتھیوں سے شئر بھی کریں تاکہ آپ بھی اس ثواب کے کام میں شامل ہوجائیں.
ہمارے اس چینل پر بنے رہنے کے لئے میری وڈیوز کو لائک اور شیئر ضرور کریں اور چینل کو سبسکرائب بھی کریں، نیز بیل آیکن کے بٹن پر بھی کلک کر دیں تاکہ میری آنے والی تمام ویڈیوز آپ تک سب سے پہلے پہنچ سکے.