Muhammad Nisar Sani

اس چینل کا مقصد علاقائی موسیقی کو پروموٹ کرنا ہے۔ خٹک ڈانس، علاقائی ڈھول سرنا، سید حسن استاد کے انمول غزل۔ اس کے علاوہ علاقائی گلوکاروں کے بہترین اور ہر دل عزیز گانوں کو اورسیز دوستوں تک پہنچانا ہے۔