Zameendar Agro Vlogs

السلام وعلیکم! میرا نام ساجد ڈار ہے ۔ یہ چینل بنانے کا مقصد کسانوں کو یا زراعت سے جڑے جتنے بھی لوگ ہیں ان کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا اور زراعت سے متعلق اپنے وی لاگز کے زریعے با خبر رکھنا۔
اس میں آپ کو زرعی آلات کی مکمل تفصیل ، قیمتیں اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیسے فارمنگ کو بہتر بنا سکتا ہے۔ اور سب سے بڑھ کر ہم ایک مارکیٹ پلیس کے آئیڈیا کو بھی لیں کہ چلیں گے ۔ آپ چینل کو فالو لازمی کریں۔ اور اگر مجھ سے رابطہ کرنا چاہیں تو


کال کریں یا واٹس ایپ 03099870000
ویب سائٹ : www.zameendaragro.com
ای میل : [email protected]

#agriculturalimplements #Rotavator #agricultural business #businessideas #farmingvlogs #kisaanvlogs #pindanwale #farmersmarketplace #zaraimall