English with Naqeeb

"اس چینل پر آپ آسان اور دلچسپ طریقے سے انگلش سیکھ سکتے ہیں، وہ بھی اردو زبان میں۔ چاہے آپ بلکل ابتدائی ہوں یا اپنی انگلش بہتر بنانا چاہتے ہوں، یہاں آپ کو روزمرہ جملے، گرائمر، بول چال، اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔