Saqib Mushtaq's World ثاقب مشتاق کی دنیا

خوش آمدید "ثاقب مشتاق کی دنیا" میں!

میں ہوں ثاقب مشتاق ایک عام سا دکاندار گاؤں سے — لیکن خواب بڑے رکھتا ہوں۔
🟢 دیسی سفر، کھانے، میلوں والے لمحات


> Saqib Ki Duniya 8232 ایک ایسا چینل ہے جو پاکستان کے عام دکانداروں اور کاروباری لوگوں کی کامیابی کی کہانیاں دکھاتا ہے۔
میں ایک دیہات سے تعلق رکھتا ہوں، اور شہر و گاؤں کے مختلف کاروباروں پر ویڈیوز بناتا ہوں تاکہ لوگ سیکھ سکیں کہ کامیابی کا راز محنت، سچائی اور لگن میں ہے۔
یہاں آپ کو ملیں گے اصلی کاروباری لوگ، ان کے ریٹ، کوالٹی اور ترقی کے راز —

Join me in my daily vlogs and explore life from the heart of a Pakistani village.
Shopkeeper stories, village beauty, small travels, and real emotions – all from my eyes.

Subscribe کریں اور میرے ساتھ جُڑیں، ہر دن ایک نئی بات کے لیے!

❤️ ثاقب مشتاق کی دنیا | Saqib Mushtaq's World

#SaqibKiDuniya8232 #Karobar #BusinessInPakistan #Chishtian #VillageLife #ShopkeeperStory #SuccessStory #MeraPunjabSona #PakistaniBusiness