اكمــــل خان ،Akmal Khan

ارطغرل سیریز ،کورولس عثمان اور باقی خوبصورت سین
خوبصورت میوزک کے ساتھ جسے میں خود تیار کرتا ہوں
ویڈیوز میں شامل میوزک میں خود ہی بنا تاہوں

Ertugrul Ghazi, kurulus Osman and beautiful scenes, the music included in them, I make myself.
لمحے... جو صرف گزر نہیں جاتے...
کچھ دل میں اُتر جاتے ہیں...

یہ وہی لمحے ہیں جنہیں ہم "لمحوں کے سر" میں محفوظ کرتے ہیں...

یہاں ہر ویڈیو میں ایک جذبہ چھپا ہے...
ایک دعا، ایک امید، ایک محبت...

چاہے وہ ماں کی گود ہو...
کسی دوست کی یاد ہو...
یا رب سے کی گئی ایک خاموش دعا...