إسلامي سؤال

السلام علیکم۔


پیارے بھائیوں اور پیاری بہنوں

میرے چینل ے خوش امدید میں ایک آدنی سا انسان ہوں جوکہ اپنا پورا کوشش کرتا ہوں کہ اپ تک اسلامی معلومات پہنچا
سکوں ۔
میں بروز نئی نئی اسلام کے مطلق معلوماتیو یڈیوز شادس
اپلوڈ کرتا ہوں تاکہ آپ لوگوں کے عمل میں اضافہ ہو ۔



خصرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد ے کہ اچھی باتیں سنو تو اس کو اگے لوگوں تک پہنچاؤ ۔

اللہ تعالی اپ لوگوں کی بد خانز دلی مراد پوری کرے

آمین