Azhar Min A Shams

السلام علیکم دوستو۔۔۔!!!
میں ہوں اظہر من الشمس اور لایا ہوں اپکے لیے مختلف موضوعات پہ مبی ایک منفرد چینل یہاں اپکو کیا دیکھنے کو ملے گا اس کی لسٹ ذیل میں پیش ہے۔

1_شاعری
مجھے برسنلی شاعری سے لگاؤ ہے تو میری کوشش ہو گی کہ اپکو اپنا انتخاب وقتاً فوقتاً سناتا رہوں۔

2:_نعت
کچھ معروف نعتیہ کلام بھی ہوں گے ۔

3:_ موبائل ایپلیکیشنز
کچھ منفرد موبائل ایپلیکیشنز کے بارے میں بھی بتاؤں گا جو کہ بہت نایاب ہیں۔

4:_ایڈیٹنگ
آڈیو/وڈیو ایڈیٹنگ کے بارے میں بنیادی معلومات پر مبنی ٹوٹوریلز۔

5:_حالات و واقعات
روز مرہ زندگی میں پیش آنے والے مختلف سبق اموز حالات و واقعات


یہ سب ٹاپکس ہمارے چینل کا حصہ ہوں گے۔ تو اگر اپکو ہماری کاوش پسند آئے تو لائک اور سبسکرائب کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں۔

شکریہ...!!