Raaz_E_Ubqari

چینل کا مقصد شیخ الوظائف کے درس اور رسالہ عبقری میں شائع ہونے والے وظائف،مُرشد کی تصانیف میں شائع شدہ وظائف اور دوسرے ٹیسٹڈ وظیفوں کو یوٹیوب چینل پر اپڈیٹ کرنا اور لوگوں تک ان کی رسائی کو آسان بنانا ہے۔ہمارا مقصد شیخ الوظائف کے مشن کو آگے لے کے چلنا ہے۔اس سلسلے میں ہمیں آپ لوگوں کی بھرپور سپورٹ درکار ہے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں اور ہمارے چینل کو susbcribe کریں اور ویڈیوز کو شئر کرکے اس صدیقہ جاریہ میں حصے دار بنیں. جزاک اللّہ خیر
ubqari followers