Read And Learn Knowledge

میں حافظ و قاری مولانا محمد امان اللہ القاسمی ہوں. میں مدرسہ اسلامیہ شمس العلوم بنہورہ بعدہ جامعہ اسلامیہ قرآنیہ سمرا بعده مدرسہ خادم العلوم باغوں والی مظفر نگر یو پی سے فارغ ہوں. اور الحمدللہ اسکول لائن سے انٹر تک پڑھا ہوں. اور آپ سبھی کا ہمارے یوٹیوب چینل پر خیر مقدم ہے. میرے محترم بھائیو بہنوں اور عزیز ساتھیو ! ہمارے اس چینل پر درس نظامی مدرسہ دارالعلوم دیوبند کے نصاب کے مطابق عربی اول تا عربی سوم بعده انشاء اللہ دورہ حدیث تک مکمل کورس آن لائن کرایا جائگا . اور اردو انگلش گرامر کے ساتھ اور قرآن پاک تجوید کے ساتھ لکھنا پڑھنا اور بولنا سکھایا جاتا ہے. لہذا آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے اس چینل کو لائک اور سبسکرائب کے ذریعے سپورٹ کریں اور ہمارا حوصلہ افزائی کریں .فقط والسلام .