Pakeeza Shaere.
The best Pakeeza poetry channel. Best Poetry for Serious poetry lover about God Almighty and our beloved Prophet Mohammad (s.a.w). The poetries and poems carries new Tunes (Tarz)or Music in poems., I bring totally new tunes (Tarz), Wording , different from Traditional Milaads, These are very sophisticated and Sobour Poetry and Poem, Something You will never find other places and Channels. Please search for my Channel under the Name " Pakeeza Shaere" on YouTube.
Kindly SUBSCRIBE my Channel. , and will also help me in enhancing and improving the Channel, and a big encouragement.
pplaylist
ضائع ہم آپ کا پیغام نہ ہونے دیں گے - سرنگوں پر چم اسلام نہ ہونے دیں گے
کبھی یوں بھی ہوسرِ بزم وہ مجھے یہ کہے کہ غزل سنا - میں غزل غزل میں اُسے کہوں مرا کچھ نہیں ہےترے سوا
وفا سے زیست سنوارو تو بات بنتی ہے - کسی کو دل میں اُتارو تو بات بنتی ہے
حمد و ثنا کے لائق یارب ہے نام تیرا - کون و مکاں کے مالک ! عالئ مقام تیرا
یہ ثبوت بے نیازی تجھے کیوں ہوا گوارا - کہ فلک سے توڑ پھینکا میری زندگی کا تارا
نگاہوں نے تری مجھ پر کیا ایسا فسوں ساقی - کہ دل میں جوش و حشت ہے تو سر میں ہے جنوں ساقی
پھر مرے شہر سے گزرا ہے وہ بادل کی طرح - دستِ گُل پھیلا ہُوا ہے مرے آنچل کی طرح
توآفتاب ہےمیرے دل و نظرکو جگا - ندھیری شب کا پرستار ہو گیا ہوں میں
حالِ دل کس کو سُنائوں میری اُوقات ہی کیا - رخصتِ قافلہ ذیست کی تیاّ ری ہے
دُشمن کو ظلم کی برچھی سے تم سینہ و دِل بَرمانے دو - یہ درد رہے گا بن کے دوا تم صَبر کرو وقت آنےدو
تو مالک ہے میرا میں بندی ہوں تیری - تیرے در سے ہی مانگنا چاہتی ہوں
اُداس لوگوں کو جو خوشی کی خبرسنائے وہ خوبصورت - جو خود دُکھی ہو مگرکسی کا نہ دل دُکھائے وہ خوبصورت
دیارِ مغرب سے جانے والو دیار مشرق کے باسیوں کو- کِسی غریبُ الوَطَن مسافر کی چاہتوں کا سلام کہنا
ضائع ہم آپ کا پیغام نہ ہونے دیں گے - سرنگوں پر چم اسلام نہ ہونے دیں گے
حسن اور عشق کی یوں پریم کہانی لکھوں - اِک نئے طور سے اشکوں کی زبانی لکھوں
عِشقِ خُدا کی مہ سے بھرا جام لائے ہیں - ہم مصؐطفٰے کے ہاتھ پے اسلام لائے ہیں
س جھوٹ کے گھروندے میں لگتا نہیں ہے دل - یہ پھول یہ خزاں یہ چمن چھوڑ جاوں گی
کبھی اِذن ہو توعاشق درِ یارتک تو پہنچے یہ ذرا سی اِک نِگارش ہے ـ نِگا ر تک تو پہنچے
کتنا پیارا ہے تیرا نام رسولِ عربی - ورد جسکا ہے میرا کام رسولِ عربی
خدا کرے کہ ہر کسی کو راحتیں نصیب ہوں - محبّتوں کی دولتیں ، رفاقتیں نصیب ہوں
خیال و خواب ہُوا برگ و بار کا موسم - بچھڑ گیا تری صُورت ، بہار کا موسم
اُس کی رحمت ہے بے مثال میاں _ اور بخشش بھی باکمال میاں
سجا کے آنکھوں میں خواب رکھنا - وفا کے رشتے گلاب رکھنا
آپ محبوب خدا ہستی کا عنوان آپ ہیں - دین حق کے ماہ کامل مہر تاباں آپ ہیں
ہم کس کی محبّت میں دوڑے چلے آئے تھے - وہ کونسے رشتے تھے جو کھینچ کے لائے تھے
وَقت کم ہے - بہت ہیں کام - چلو We have a little time left, Lets Move on.
یہ اُجالاجواِس جہان میں ہے - کون اِس تِیرہ خاندان میں ہے
A Father’s Feeling at the time of his Daughters Wedding, departing him for her own Home.
نہ روک راہ میں مولا شتاب جانےدے - کُھلا تو ہےتری"جنت" کا " باب"جانے دے
تری محبت میں میرے پیارے ہر اِک مصیبت اُٹھائیں گےہم