Qafila e Haq Pashto

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
محترم سامعین جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج کل کے دور میں دین اسلام کے خلاف تمام لوگ کوششیں کررہے ہیں ۔ ان کی ان ناکام کوششوں اور دین اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کو اسلامی نقطہ نظر سے جواب اور حق اور سچ آپ کے سامنے لانا اور اس پر تبصروں اور جوابات کو دیکھنے کیلئے ہمارا ساتھ دیں ۔
جزاک اللہ خیرا