Deen ki sada

الحمدللہ، دین کی صدا ایک اسلامی چینل ہے جس کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں علمِ دین کو عام کرنا ہے۔ اس چینل پر آپ کو علمائے کرام کے بیانات، احادیثِ مبارکہ، سیرتِ رسول ﷺ، صحابہ کرامؓ کی قربانیاں، نعتیں اور دینی نصیحتیں سننے کو ملیں گی۔
ہمارا مقصد ہے کہ ہر انسان (پیارے نبی محمد ﷺ کے امتیوں )تک دین کی اصل تعلیمات پہنچیں تاکہ وہ اپنی زندگی کو اسلام کے مطابق بنا سکیں۔
براہِ کرم چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیوز کو دوسروں تک شیئر کریں اور دین کی اس خدمت میں ہمارا ساتھ دیں۔❤️