Hafiz Abuzar Ghaffari

اسلام وعلیکم
ہم آپ کو اپنے چینل پر خوش آمدید کہتے ہیں اس چینل پر آپ کو حمد باری تعالیٰ اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم اور نظمیں حافظ ابوذر غفاری کی آواز میں سننے کو ملیں گی آپ سے ایک گزارش ہے کہ ہمارے چینل کو سبکرائب کریں اور بل آئکن کو دبائیں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں جزاک اللہ خیرا کثیرا