Nasir Imamdeen pigeon 1
Nasir amamuddin kabutar tote murga foreign ki medicine aur for sale purchase
یہ ہوتی ہیں لال انکھیں بڑے حسین کبوتر ہیں اور انکھیں بھی اتنی ہی حسین ہیں
شکیل بھائی کے بریڈر کبوتروں کا شوق کرواتے ہیں دوستوں کو دیکھے ذرا کیسے کیسے نسلی پرندے رکھے ہیں
بھائی سے کبوتر مانگا تو شام تک کی پروازیں بتانے لگا سب بھائی بتائیں کیا یہ شام تک اڑا ہوگا
امجد بھائی کا بڑا میٹھا لہجہ تھا ماشاء اللہ ان کی عمر دراز کریں
یار بڑے کمال کمال کے کبوتر دیکھے لیکن نیلی کمگر کی تو کیا بات ہے
منڈی میں سیالکوٹی بٹیرے ڈیمن بریڈ اور ٹیڈی شوق کریں سب بھائی ماشاءاللہ
اس شوق کے پیچھے لڑائی بھی ہو جاتی ہے پیار سے کرنا چاہیے شوق سب بھائیوں کو
لاری اڈا منڈی میں پارٹ فور ڈیڈی کبوتر چیک کریں کیسے خوبصورت ہیں
چاچو بشیر بڑے اچھے اچھے بھائیوں کے لئے کبوتر لے کے ا گئے چیک کریں ذرا ماشااللہ
اس کبوتر کی محبت چیک کریں پیار والا اتنا پیارا کبوتر شاید ہی اپ نے پہلے کبھی دیکھا ہو
اج پھر دوستوں کو لاری اڈا منڈی میں شوق کروائیں گے
ماشاء اللہ اس جوڑے کا بھی شوق کریں بھائی سیالکوٹی جوڑا ہے
شو کریں سب بھائی یہ ہمارے بڑے پیار والے کبوتر ہیں ماشاء اللہ
یہ ہے رو جا بریڈ چیک کریں ماشاء اللہ کیسے خوبصورت کبوتر ہیں
یہ بھی شوق کریں سب بھائی ماشاءاللہ بڑے اچھے اچھے پرندے ہیں
ایسی ایسی نسلوں کے کبوتر چیک کریں ما شاء اللہ بڑے خوبصورت ہیں
یہ سب پرندے لاری اڈا منڈی میں سیل کے لیے اگئے ہیں
بھائی لے ایا لاکھے رامپوری سیل لگا دی بھائی نے جس بھائی کو چاہیے رابطہ کرلے
اج لاری اڈا منڈی میں شاہد حسین بھائی بڑے اچھے کبوتر لے کے ائے جس بھائی کو چاہیے وہ رابطہ کرلیں
لاری اڈا منڈی میں خوبصورت اور اچھے اچھے کبوتر اتے ہیں اس ویڈیو میں بھائی دیکھ سکتے ہیں
لاری اڈا منڈی میں پھر سے شوق کروائیں گے دوستوں کو چیک کریں ماشاء اللہ بڑے کمال کے پرندے اتے ہیں
یہ نسلیں چیک کریں کون سی نسلیں ہیں بڑے خوبصورت ہیں ماشاءاللہ
یہ ہوتی ہے کوالیٹی چیک کریں ماشاء اللہ ہمارے گھر کے جوڑے رزلٹ والے
اج ساقی ہمارے گھر کے ایک جوڑے کا اور بچوں کا شوق کروائے گا چیک کریں ماشاءاللہ
لاری اڈا منڈی میں یہ کون سی نسل کے لاکے ہیں چیک کریں ذرا سب بھائی
لالہ پھر سے شوق کریں لاری اڈا منڈی میں کیسے کیسے کبوتر ائے ہیں
لاری اڈا منڈی میں پھر سے شوق کریں سب بھائی کبوتروں کا
پھر لاری اڈا منڈی میں کبوتروں کا شوق بڑے کمال کمال کے پیس ہیں
شوق کریں سب بھائی لاری اڈا منڈی میں کبوتر کیسے کیسے ہیں
بڑے اچھے اچھے نسلی کبوتر نوید بھائی سے خریدیں