javaidadilsohawi

خوش آمدید ۔میرے اس چینل میں اپ کو زیادہ تر ادبی پروگرامز اور مذہبی اور ملی پروگرامز ملیں گےاگر آپ شعرو شاعری سے وابستہ ہیں یا شاعری پڑھتے ہیں تو اوپر دئے گئے ویب سائٹ ایڈریس پر کلک کیجئے ،اپ کو ویاں پنجابی اردو نظمیں اور نعتیہ کلام ملے گا جو یقینا آپ کو معیارِ ذوق پر پورا اُترے گا