Jamiah Riaz Ul Islam

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلا وسھلا خوش آمدید
یہ چینل اسلامی تعلیمات۔ خاص کر درس نظامی کورس یعنی درسِ نظامی مطابق وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ بوردڈ پاکستان کے لئے بنایا گیا ہے۔ تاکہ طلبہ و طالبات گھر بیٹھے تعلیم حاصل کریں۔ اس چینل پر روزانہ کلاسوں کی وہ وڈیوز ڈالی جاتی۔ ہی جو مرکز اسلام جامعہ غوثیہ معینیہ رضویہ ریاض السلام اور طالبات کے مرکز جامعہ قادریہ ریاض البنات آستانہ عالیہ فیض آباد شریف محمد نگر اٹک میں لگائی جاتی ہیں۔
تمام دیکھنے والوں سے گزارش ہے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور اسلامی تعلیمات پھیلانے مین ہمارے معاون ہوں۔
شکریہ


https://whatsapp.com/channel/0029VamXNetGU3BSgEpsU81k