SHAKIR Ali NURI

آپ پر خدا کی سلامتی، برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں-"

🌟ہمارے چینل پر آپ کو ملے گا

مستند اسلامی بیانات اور دروس

قرآن پاک کی تلاوت اور آسان تفسیر

🕌پیارے نبی ﷺ کی سیرت اور احادیث

اسلامی سوالات کے جوابات

اصلاحی نصیحتیں اور روزمرہ کی دعائیں

🌛جمعہ، رمضان عید اور دیگر مواقع پر خصوصی پیغامات

ہمارا مقصد:

امت مسلمہ کو دینی علم سے روشناس کروانا اخلاق و کردار سنوارنا اور ایک پرامن اسلامی معاشرہ قائم کرنا۔

🌹ہمارے ساتھ جڑیں تاکہ آپ بھی دین سیکھیں، عمل کریں اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں۔

چینل کو سبسکرائب کریں شیئر کریں اور اسلامی پیغام کو عام کریں

🕋جزاکم اللہ خیراً و أحسن الجزاء