Shaheen music center official

یہ "Shaheen Music Center Official" یوٹیوب چینل ہمارا آفیشل پلیٹ فارم ہے۔
اس چینل پر جتنے بھی گانے، ویڈیوز اور سنگرز کے گانے اپلوڈ کیے جاتے ہیں، ان کے سو فیصد رائٹس (Audio & Video Rights) Shaheen Music Center کے پاس محفوظ ہیں۔

ہمارے تمام گانے اور مواد Original اور Copyright Protected ہیں۔
اگر کوئی شخص یا چینل ہماری ویڈیوز یا آڈیو کو بغیر اجازت استعمال کرے گا تو اس کے خلاف یوٹیوب کے ذریعے کاپی رائٹ کلیم یا اسٹرائیک جاری کی جائے گی۔

یہ چینل سرائیکی اور لوک موسیقی کو فروغ دینے کے لیے بنایا گیا ہے اور تمام گانے مکمل اجازت اور رائٹس کے ساتھ ریلیز کیے جاتے ہیں۔

📢 Official Channel: Shaheen Music Center Official
📢 All Rights Reserved © Shaheen Music Center

#ShaheenMusicCenter #SaraikiSongs #OfficialChannel #CopyrightProtected #FolkMusic #AllRightsReserved