Mufti Fazal Ahmad Chishti

فکرِ اسلام کے روحانی پیغام کو عام کرنے کا پلیٹ فارم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم دوستو!
اس چینل کا مقصد فکرِ اسلام کے عظیم روحانی، اصلاحی اور علمی پیغام کو عام کرنا ہے۔ یہاں آپ کو استاذ العلماء، مفکرِ اسلام حضرت مفتی فضل احمد چشتی صاحب کے نئے اور پرانے بیانات باقاعدگی سے سننے کو ملیں گے۔

ہماری کوشش ہے کہ دینِ اسلام کی حقیقی تعلیمات، عشقِ رسول ﷺ، ادبِ مصطفی ﷺ، غیرتِ ایمانی اور کفریہ نظریات کی پرزور مخالفت کے حوالے سے مستند، اصلاحی اور معلوماتی ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں۔

اس چینل پر آپ کو ملے گا:

✔️ مفکرِ اسلام مفتی فضل احمد چشتی صاحب کے بیانات
✔️ عقائد، فقہ، سیرت اور تصوف پر علمی رہنمائی
✔️ فکرِ اسلام کی تعلیمات اور سلسلۂ چشتیہ کے آداب
✔️ ایمان افروز مواعظ اور روحانی تربیت
✔️ دین کی صحیح سمجھ اور مسائل کا واضح حل
✔️ اخلاق، کردار اور محبتِ رسول ﷺ سے متعلق نصیحتیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ دینِ حق کی صحیح آواز اور فکرِ چشتیہ کا روشن پیغام ہر روز آپ تک بروقت پہنچے تو ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں اور بیل آئیکن بھی دبا دیں۔

ہماری محنت کا مقصد صرف ایک ہے:
دینِ اسلام کی خدمت🌸