Electrical 2M


Electrical 2M چینل پر آپ کو الیکٹریکل ریپیر، LED بلب مرمت، پنکھا، موٹر، بیٹری، UPS اور دوسرے الیکٹرانکس آلات کی مکمل معلومات اور ٹیوٹوریلز ملیں گے۔
یہاں پر آپ سیکھیں گے کہ کس طرح پرانے پرزے دوبارہ استعمال کیے جا سکتے ہیں، نئے کمپوننٹس کی جانچ کیسے کریں اور عام خرابیوں کو گھر پر آسانی سے ٹھیک کریں۔

Topics We Cover:
- LED Bulb Repair
- UPS & Battery Maintenance
- Electrical Components Guide
- Fan & Motor Repair Tutorials
- Home Wiring & Basic Electronics

اگر آپ الیکٹریکل فیلڈ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ چینل آپ کیلئے بہترین ہے۔