Rashid Ahmad
📚 ادبی دنیا – جہاں لفظ زندہ ہوتے ہیں 🖋️
خوش آمدید اُن تمام قارئین، سامعین اور طلبہ کو
جو اردو ادب کو صرف پڑھنا نہیں،
بلکہ اس کی روح تک پہنچنا چاہتے ہیں۔
ادبی دنیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں:
🔍 افسانوں، نظموں اور ڈراموں کا گہرائی سے تجزیہ کیا جاتا ہے
📖 کہانیوں کو جذبے کے ساتھ سنایا جاتا ہے، جیسے وہ آپ کے سامنے پیش ہو رہی ہوں
📘 اور طلبہ کے لیے نصاب کے مطابق آسان اور مؤثر انداز میں مواد پیش کیا جاتا ہے
اگر آپ منٹو کی حقیقت نگاری، غالب کی غزل، فیض کا فلسفہ، یا بانو قدسیہ کی تحریروں سے محبت رکھتے ہیں —
تو یہ چینل آپ ہی کے لیے ہے۔
یہاں ہر ویڈیو ایک نیا تجربہ ہے،
ہر لفظ ایک نیا احساس۔
🔔 ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے،
اور اردو ادب کے اس خوبصورت سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
---
"ادب دل کی وہ زبان ہے، جو کتابوں سے نکل کر روح تک جا پہنچتی ہے۔"
اردو زبان وادب کی تاریخ کلاس 24 باب 23 آزادی کے بعد کا ادبی منظر نامہ
اردو زبان وادب کی تاریخ کلاس 23 باب 22 اردو کے ادبی دبستان، ادارے، تحریکات اور رجحانات کا جائزہ
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 21 کلاس 22 اردو میں عوامی ذرائع ابلاغ
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 20 کلاس 21 بچوں کا ادب
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 19 خاکہ، انشائیہ، سوانح اور سفرنامے کی روایت کلاس 20
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 18 تحقیق کی روایت کلاس 19
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 17 طنزومزاح کی روایت کلاس 18
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 16 اردو میں داستان گوئی کی روایت کلاس 17
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 15 اردو میں داستان گوئی کی روایت کلاس 16
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 14 جدیدیت کا دور کلاس 15
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 13 حلقہ ارباب ذوق کلاس 14
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 12 کلاس 13
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 12 ترقی پسند دور کلاس 12
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 11 منشی پریم چند کا عہد کلاس 11
Ncert urdu grammar Class 13
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 10 غزل کا نیا دور کلاس 10
Ncert urdu grammar Class 12
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 9 اردو کے رومانی نثر نگار کلاس 9
Ncert urdu grammar Class 11
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 8 علامہ اقبال کا عہد کلاس 8
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 7 سر سید احمد خان کا عہد کلاس 7
Ncert urdu grammar Class 10
English learning by urdu and hindi Class 13
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 6 غالب کا عہد کلاس 6
English learning by urdu and hindi Class 12
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 5 لکھنؤ میں اردو شاعری کلاس 5
Ncert urdu grammar Class 9
English learning by urdu and hindi Class 11
اردو زبان وادب کی تاریخ باب 4 میر کا عہد کلاس 4
Ncert urdu grammar Phrase,Sentence and Punctuation Class 8