Nazir Ali Naqshbandia

چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکا نے والے

برستا نہیں دیکھ کر ابرے رحمت
بدوں پر بھی برسا دے برسا نے والے

تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ
میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے

تجھے رب نے کیا بنایا مکہ مدینہ والے
یہ کوئی سمجھ نا پایا مکہ مدینہ والے

ہے یہ فاطمہ کاصدقہ میں ترے نسب کا حصہ
مجھے ہاشمی بنایا مکہ مدینہ والے

सन्त कबीर नगर यूपी
272165