Azadi News

روزنامہ آزادی نے اپنی اشاعت کے آغاز سے ہی مستند خبریں،تحاریر، رپورٹ شائع کئے جسے عوام میں زبردست پذیرائی ملی ہے، روزنامہ آزادی کی اول روز سے ترجیحات میں بلوچستان کے مختلف مسائل شامل رہے ہیں اور جنہیں بھرپور انداز میں تحقیق کے ساتھ اجاگر کیا ۔ روزنامہ آزادی جدید دور کے تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آزادی نیوز(Azadi News) کے نام سے یوٹیوب چینل کا آغاز کرنے جارہی ہے۔یوٹیوب چینل میںپہلے مرحلے میںاہم شخصیات کے انٹرویوزاوراسپیشل رپورٹ نشر کئے جائینگے۔